YASIR PIRZADA
۶ ماه قبل
"کورنگی کی مشہور 'ابا بریانی' ٹرائی کی، لیکن میرا تجربہ ملا جلا رہا۔ سچی بات یہ ہے کہ بریانی اوسط سے کچھ بہتر (Above Average) تو ہے، لیکن جس طرح کی اس کی ہائپ (Hyp) بنائی گئی ہے، یہ اس معیار پر پورا نہیں اترتی۔ گوشت اچھا گلا ہوا تھا اور چاولوں کی کوالٹی بھی بہتر تھی، لیکن ذائقے میں وہ 'خاص بات' نظر نہیں آئی جس کا بہت تذکرہ سنا تھا۔ مصالحے ٹھیک تھے لیکن کچھ منفرد نہیں تھا۔ اگر آپ قریب ہی رہتے ہیں تو ایک بار کھانے کے لیے ٹھیک ہے، لیکن دور سے صرف اسی کے لیے آنا شاید وقت کا ضائع لگے