Zaheer Ahmed
۴ سال قبل
ایک پر فضا مقام پر ایک الگ ماحول ھے۔ جہاں سوسائٹی جیسی سکونت ایک خوبصورت منظر پیش کرتی ھے۔ کشادہ سڑکیں گیٹڈ کیمونٹی سیکورٹی کا منظم انتظام ھے ھر طرف سبزہ زار کھیت اور ھرے بھرے درخت لہلہاتے نظر آتے ھیں۔ زمین دوز الیکٹرک نظام اور پانی کی سپلائی کا بہترین وسیع انتظام موجود ھے۔