Dr. Mohammad Ashraf Dar
۵ ماه قبل
مسجد کا ماحول نہایت پُرسکون اور روحانیت س بھرپور ہے۔ صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور انتظامات قابلِ تعریف ہیں۔ خصوصاً حافظ صاحب بہت ہی باوقار، سنجیدہ اور نہایت تعاون کرنے والے ہیں۔ وہ ہمیشہ خوش اخلاقی سے رہنمائی کرتے ہیں اور نمازیوں کی سہولت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس مسجد اور اس کے منتظمین کو مزید برکت اور ترقی عطا فرمائے۔