Jahangir chohan
تاریخ ویرایش: ۷ سال قبل
نیشنل ہائی وے نمبر 5 کے اوپر لاہور سے ملتان جاتے ہوئے ملتان سے 50 کلومیٹر پہلے لاہور موڈ ایک خوبصورت جگہ یہاں سے فیصل موورز راجپوت ٹریولز اور علی ایکسپریس کی سروسز پورے پاکستان کے لیے دستیاب ہیں حبیب بینک کی چھوٹی سی برانچ یہاں پہ ہے یہاں پر پنجاب کالج بھی ہے یہاں سے کبیر علی مخدوم پر پہاڑ کے لیے بھی راستہ نکلتا ہے یہاں پر کھانے پینے کے لئے گلیکسی ہوٹل ریسٹورنٹ ھے اس کے ساتھ ہی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی بلڈنگ ہے