Said Khan
۳ سال قبل
پاکستان میں پل کافی جگہوں پر ہے لیکن خیرآباد کے علاقے (اٹک پل) کا خوبصورتی ہی الگ ہے۔ یہ پل دریا کے سطح سے کافی بلند ہے۔ پل کے نیچھے دریا کابل اور اباسین آپس میں ملتے ہے۔ دریا کابل کا پانی گندہ ہے لیکن اباسین کا پانی کافی زیادہ ٹھنڈا اور شفاف ہے۔ ماہرین ڈاکٹران کا کہنا ہے کہ اباسین کا پانی صحت کے لیے کافی مفید ہے۔ ساتھ میں پل کے نیچھے (کے پی کے) کی طرف ہندو مذہب کے لوگوں کی شمشان گھاٹ بھی ہے۔