Malik Atif786
۲ سال قبل
لوکیشن تو بہت اچھی ہے اس کالونی کی لیکن سیوریج کا نظام بلکل فیل ہے کالونی کے پیچھے کھیتوں میں نکاس کا نظام کیا گیا تھا اب کھیتوں والے نے پانی بند کردیا ہے ابھی تو چند گھر بنے ہیں نکاس کا پانی گٹروں میں ہی کھڑا رہتا ہے جب زیادہ آباد ہوگئی تو مسئلہ بنے گا